بھارت اور امریکا طویل عرصے سے زیرِ التواء تجارتی معاہدے کے قریب پہنچ گئے
بھارت پر امریکی ٹیرف 50 فیصد سے کم ہوکر 16 فیصد تک جانے کا امکان ہے
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں، فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ
صدر مملکت نے یوم پاکستان پر 1989فوجی اعزازات دینےکی منظوری دے دی
اسحاق ڈار کا عراق اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے رابطہ، سفارتی تعاون جاری رکھنے پر زور
پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان جذبہ حب الوطنی سے منایا گیا
صدر ٹرمپ کا ایران سے افزودہ یورنیم کی حوالگی کا مطالبہ ، مجتبیٰ خامنہ ای کو نشانہ نہیں بنانا چاہتا: امریکی صدر
ایک طرف خوش آمدید کہتے ہیں اور دوسری طرف ہمارے کارکنوں کو اٹھایا جاتا ہے، سہیل آفریدی کا آئی جی کوئٹہ سے مکالمہ
ہمیں بھی قائداعظم جیسی محنت اورجدوجہد کرنےکی ضرورت ہےتاکہ ملک ترقی کرے،احسن اقبال
ترکیہ ، مصر اور پاکستان، امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: رائٹرز
تیل کی قیمتیں بڑھتی رہیں تو لامحدود سبسڈی دینا ممکن نہیں ہو گا، مصدق ملک
بھارت پر امریکی ٹیرف 50 فیصد سے کم ہوکر 16 فیصد تک جانے کا امکان ہے
رواں مالی سال 3.5 فیصد شرح نمو حاصل کرلیں گے، محمد اورنگزیب
دہشتگردی کے خاتمے تک کارروائی جاری رہے گی،ترجمان سی ٹی ڈی
بڑی بیٹی کوموبائل فون پرکسی سےبات کرنےپرقتل کیا،گرفتارملزم باپ کا انکشاف
زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 234 کلومیٹر تھی
عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 250 ڈالر کمی،خبرایجنسی
نیپرا نے ٹیرف 39 روپے 97 پیسے سے کم کرکے 32روپے 37پیسے کر دیا
درآمدی پٹرولیم مصنوعات کی کلیئرنس میں کچھ تاخیر ہوئی ، آج پی ایس و کا ڈیزل اور پٹرول کلیئر کر دیا گیا ، اوگرا
صحت کےشعبےمیں بین الاقوامی شراکت داری کے ایک نئے باب کا آغازبھی ہوگا،وزیرصحت
سعودی ولی عہد نے کابینہ کو فرانسیسی صدر سے ہونیوالی ٹیلی فونک گفتگو سے آگاہ کیا
وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں مفتی منیب الرحمان اور ثروت اعجاز قادری سے الگ الگ ملاقات
ڈاکٹر محمد ندیم جاوید نے مفاہمتی یادداشت دونوں ممالک کے تعلیمی و تحقیقی تعلقات کے فروغ کا سنگ میل قرار دیا
تصاویر میں کاک پٹ کے اندر شیشے کے ٹکڑے بکھرے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، جبکہ ٹکر کے مقام پر جلنے کے نشانات بھی موجود ہیں
ویسٹ انڈیز دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی جس نے ایک ون ڈے میچ میں تمام 50 اوورز اسپنرز سے کرائے
طیفی بٹ خفیہ طور پر سفر کیلئے مخصوص قومی شناختی کارڈ اورپاسپورٹ استعمال کرتا تھا : ذرائع
فیصل آباد میں قیمت میں سب سے بڑا فرق ریکارڈ ہوا، 185 سے بڑھ کر 230 روپے فی کلو تک جا پہنچی
اے ڈی بی مشن نے اسلام آباد میں ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025 کے انعقاد کو سراہا
اے سی سی دفتر آکر ٹرافی وصول نہیں کریں گے، بھارتی بورڈ نے محسن نقوی کا مطالبہ مسترد کردیا، بھارتی نیوز ایجنسی
بلوچستان پاکستان کا فخر، نہایت باصلاحیت،باحوصلہ اور محب وطن عوام کا صوبہ ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
کسی غیرفطری حکومت سازی کا حصہ نہیں بنیں گے مسلم لیگ (ن) اب اپوزیشن میں بیٹھےگی،شاہ غلام قادر
محمد رضوان خود بھی کپتانی سے دستبردارہونا چاہتے تھے، ذرائع
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے شہریوں کی شکایات کو تفصیلاً سنا اور موقع پر ہی احکامات جاری کیے
آئی ایم ایف نے مہنگائی میں دوبارہ اضافے کا بھی خدشہ ظاہر کردیا
آئل کمپنیز نے حوالے سے وفاق اور سندھ حکومت کو خطوط ارسال کئےتھے
فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب حکومت کی درخواست پر کیا گیا