جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس بن گئے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے حلف لیا
پنجاب کے بعد اسلام آباد ٹریفک پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ
امریکہ کے ایران کیخلاف جنگ میں 10 ریپر ڈرونز سمیت 16 ایئر کرافٹ تباہ یا شدید متاثر ہوئے: بلومبرگ کا دعویٰ
حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ
قومی سائبر سیکیورٹی نظام مزید مضبوط ، اہم سرکاری ادارے کو مرکزی سائبر سیکیورٹی نظام سے منسلک کر دیا گیا
پاسداران انقلاب کا امریکہ کے ایف 35 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی بھی شرکت
پاکستان کے ڈالر ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران10.5کروڑ ڈالر کا اضافہ
شہباز شریف کا اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
بھارت اور بنگلہ دیش سمیت متعدد ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے حلف لیا
گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کے استعمال پر پابندی ہے، چیف ٹریفک آفیسر
یہ اب سنجیدہ معاملہ بن گیا میرے نام پر کسی نے ریسٹ ہاؤس بک کرا لیا مجھے علم ہی نہیں: منیر منور تالپور
پوری عدلیہ کو جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے: اسد قیصر
چیف جسٹس نے بطور چیئرمین لاء اینڈ جسٹس کمیشن مخدوم علی خان کو ممبر مقرر کیا تھا
صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
سماء ڈیجیٹل کے جنرل مینجر ڈاکٹر عاصم صدیق اور ان کی ٹیم نے چینل میں پاکستان کے سب سے پہلے منصوعی ذہانت پر مبنی نیوز روم کے بارے میں شرکاء کو آگاہی فراہم کی
خطے میں امن و استحکام کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا
جسٹس امین الدین خان بطور چیف آف آئینی بینچ کام کر رہے تھے،انہیں کا تقرر ہونا چاہیے: سینیٹر
جسٹس امین الدین خان کو آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے
یہ نئے بلز نہیں ہیں 27ویں ترمیم سے متعلقہ قوانین میں ترامیم کیں: اعظم نذیر تارڑ
جسٹس امین الدین چیف جسٹس آئینی عدالت کا حلف اٹھائیں گے، آج رات کو بھی حلف لیا جا سکتا ہے
گرفتار افغان باشندے غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھے، قانونی کارروائی کے بعد انہیں کیمپ منتقل کیا جائے گا
کپتان شاہین آفریدی نے آئی سی سی کے فیصلے کو قبول کرلیا
آئین بڑا واضح ہے،ووٹ ڈالنے کے بعد پارٹی سربراہ شوکاز دے گا،وزیر قانون
لیسکونے گزشتہ تین ماہ سے سنگل فیز میٹرز کے ڈیمانڈ نوٹسز پر میٹرز جاری نہیں کئے: ذرائع
27 ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکی ہے
حادثے میں 24 افراد زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
پنجاب بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سے مفصل رپورٹیں 13 نومبر کی شام تک طلب
وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی
پاک فوج کے بروقت ردعمل نے ہمارےبچوں کومحفوظ رکھا، عبدالعلیم خان
نیشنل فنانس کمیشن اجلاس کیلئے نئی تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا
اسلام آباددہشتگردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے حوالے سے اہم خبر
رجسٹریشن کا مقصد ملک میں محفوظ اور مجاز وی پی این سروسز کی فراہمی ہے،پی ٹی اے