ضمنی انتخابات میں ووٹرزٹرن آؤٹ کی رپورٹ جاری
قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ووٹرز ٹرن آوٹ 28.58 فیصدرہا
افغانوں کی طویل مہمان نوازی پاکستان کی سب سے بڑی غلطی تھی، وزیر دفاع
ملک کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.75 فیصد اضافہ
علی لاریجانی کو گزشتہ روز حملے میں مار دیا گیا،امریکی صدر کا دعویٰ
بانی پی ٹی آئی ڈٹے ہوئے نہیں ہیں، ڈیل چاہتے ہیں،راناثنااللہ
روس کی پاکستان کو سستا تیل دینے کی پیشکش
عید اور یوم پاکستان پر بینکوں کی تعطیلات کا اعلان
سلمان آغا کو آؤٹ قرار دینے کا فیصلہ بالکل درست تھا ، ایم سی سی
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات
آپریشن غضب للحق میں پاکستانی افواج کے افغانستان میں فضائی حملے جاری
قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ووٹرز ٹرن آوٹ 28.58 فیصدرہا
نامعلوم افراد نے دو روز قبل گھر میں بارودی مواد نصب کیا تھا: ابتدائی تحقیقات
اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی
مختلف شہروں سے آنے والے مریضوں کیلئے روزانہ 600 سے زیادہ ویکسین درکار
روحانیت کے سفر میں بعض کتابیں ایسے چراغ کی مانند ہوتی ہیں جو اندھیروں میں روشنی بانٹتی ہیں
ملاقات میں سیاسی،اقتصادی،دفاعی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
مشقوں میں دونوں ممالک کے فوجیوں نے پیشہ وارانہ وآپریشنل مہارت اور باہمی تعاون کا مظاہرہ کیا
مفت پلاٹ حاصل کرنے والے گھر کی تعمیر کے لیے 15 لاکھ روپے قرض لے سکیں گے: مریم نواز شریف
گڈز ڈیکلریشن کی فیس مال کی مالیت کےمطابق طےہوگی، ایف بی آر
ایران کے علم میں ہے کہ خطے میں دہشت گرد گروہ متحرک ہیں، نمٹنے کیلئے ایران پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا: لاریجانی
موجودہ پانچ سو پچاس ملین ڈالر تجارت کو تین سال کے اندر ایک ارب ڈالر تک لے جائیں گے: شہباز شریف
اقوام متحدہ کے اسپیشل پروسیجرز ماہرین نے 24 نومبر 2025 کو رپورٹ جاری کی،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کو 5 اقسام کے سیلابوں کا سامنا ہو سکتا ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر،ہمارے بہادر افسران و جوان ہر لمحہ مستعد و تیار ہیں،جنرل مرزا
واسا نےجدید واٹرمیٹرزکی خریداری کے لیے پہلا ٹینڈر جاری کر دیا
شہبازشریف اور مریم نواز مجھ سے بھی آگےنکل گئے ہیں، نئے اسپتال شروع کر رہے ہیں،طلبا کو اسکالرشپس، لیپ ٹاپ مل رہے ہیں: نوازشریف
رہائی کے موقع پر ڈکی بھائی کے اہلِ خانہ اور دوست بھی موجود تھے
آرمینیا 1.2 ارب ڈالر کے 12 تجس طیارے خریدنے کی تیاری کر رہا تھا، غیرملکی میڈیا
ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پرتھری ویلرپر3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
قومی سلامتی اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ترجمان
15ممالک کے 44باکسرز پاکستان کی سرزمین پر ایکشن دکھانے کو تیار
مقامی میڈیا کے مطابق درجنوں افراد متاثرہ عمارتوں میں پھنسے ہوئے ہیں
عمرایوب کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی بھی ہدایت
ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی فیلڈ مارشل سے ملاقات
ملزم اگر کسی اورمقدمے میں ملوث نہیں تو فوری رہا کیا جائے، متن