سوات اورگردونواح میں 4.6 شدت زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئےگئے
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 152کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
امن مذاکرات، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈزون مکمل سیل کر دیا گیا
حکوم نے پیٹرول اور ڈیزل فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے مہنگا کر دیا
بھارت کو اندازہ ہے وہ پاکستان کا مقابلہ نہیں کرسکتا: رانا ثناء اللہ
اسٹیووٹکوف اور کشنر ہفتے کی صبح اسلام آباد روانہ ہوں گے،ترجمان وائٹ ہاؤس
پاکستان یواین منشور کے مقاصد،اصولوں کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ کرتا ہے،اسحاق ڈار
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح وفد پاکستان بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم پی ایس ایل کے پلے آف میں پہنچ گئی
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ ، 11 رکنی پاکستانی عملے کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں
کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بریسویل پر دو سال کی پابندی
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 152کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
شاہین آفریدی کی 2 درجہ،حارث رؤف کی 9 درجہ ترقی ہوئی
میرا کام ٹیم کا مورال بلند رکھنا اور کرکٹ کھیلنا ہےجو بھی سوچتا ہے اسکی اپنی سوچ ہے،شاہین
پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 398800 روپے کی ریکارڈ سطح پر برقرار رہے
ملزم نے 2022 میں پب جی گیم سے متاثر ہوکر والدہ، بہن اور بھائیوں کو قتل کیا تھا
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاق کی جانب سے مذاکراتی عمل میں ثالثی کے لیے دو نمائندے مقرر کردیئے
اسکیلیٹررکنے پر امریکی صدر کو اہلیہ میلانیا کے ہمراہ سیڑھیاں چڑھنی پڑیں
کوٹری بیراج پر4لاکھ کیوسک بہاؤ کے ساتھ درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار، این ڈی ایم اے
راولپنڈی سے مزید 23 ،اسلام آباد سے 31 افراد میں ڈینگی کی تصدیق
ٹرین کو سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر ریلوے اسٹیشن پر روکا گیا، ریلوے حکام
پی آئی اے اگلے ماہ سےبرطانیہ کے لیےبراہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی
نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا
غزہ میں آپ کی پالیسی ناکام ہوگئی،دو برس کی جنگ کے بعد بھی حماس کو ختم نہ کرسکے،میکرون
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی بروقت حمایت کو سراہتے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
ہنڈریڈ انڈیکس کی 858 پوائنٹس بڑھ کر 158804 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے
اسرائلی حملے پریہ کہنا کہ ہم ناراض ہیں معمولی بات ہے،ترجمان
فیصلہ انسداد پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کی تجویز پر کیا گیا، انوارالحق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا بھر میں امن قائم کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف
بھارتی فضائی حدود میں بحیرہ عرب پر دوران پرواز طیارے میں فنی خرابی ہوئی
پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی
وزیراعظم اور امریکی صدر کی ملاقات کل وائٹ ہاؤس میں ہوگی
پاکستان کا اوآئی سی کی کمیٹی برائےفلسطین کے اجلاس میں فوری اقدامات پر زور
اسرائیل کے وزیراعظم کا خواب ہے کہ عرب خطہ اسرائیل کے زیر اثر آئے : امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا جنرل اسمبلی سے خطاب
واقعے میں زخمی 3 افراد کو کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے،پولیس
دنیا میں قیام امن ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے، امن ہمارا پہلا عہد ہے: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس