امریکی ریاست مشی گن میں چرچ پر حملہ،4 افراد ہلاک،8 زخمی
حملہ آور نے گاڑی چرچ سے ٹکرا دی،آگ بھڑک اٹھی، اموات میں اضافے کا خدشہ
لاہور، اعجاز چوہدری کو طبی معائنے کے بعد دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا
اب مفت فائدہ اٹھانے کا دور ختم ، یورپ و ایشیا نے کئی دہائیوں تک امریکی تحفظ سے فائدہ اٹھایا: امریکی وزیر جنگ
ایرانی وزیر خارجہ کے ٹیلیفون کے بعد اسحاق ڈار کا وزیراعظم سے رابطہ ، گفتگو سے آگاہ کیا
ایرانی وزیر خارجہ کی مختصرٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع،حکومتی ذرائع
پاکستانی حجاج رواں برس قربانی پر ساڑھے 9 ارب روپے سے زائد خرچ کریں گے
پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
دشمن کی کوشش ہے قومی اتحاد، سلامتی کو کمزور کیا جائے،ایرانی رہبراعلیٰ
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
حملہ آور نے گاڑی چرچ سے ٹکرا دی،آگ بھڑک اٹھی، اموات میں اضافے کا خدشہ
آسان کاروبار بل اور سول ملازمین ترمیمی بل ایجنڈے میں شامل
بنوں-میرانشاہ مین روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھلا رہے گا
برانچ لیس بینکنگ اکائونٹس میں آنےوالی رقوم پر2گھنٹے کے کولنگ پیریڈکا اطلاق ہوتا ہے،ترجمان
بھارت کی جانب سے تلک ورما 69 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، حارث روف پاکستان کے مہنگے ترین باولر ثابت ہوئے
حالیہ جنگ میں پاکستان نے دشمن کو شکست فاش دی: وزیراعظم شہبازشریف
41 سال بعد پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں، آج کا میچ ایک شاندار مقابلہ ثابت ہوگا: مائیک ہیسن
41 سال بعد پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں آمنے سامنے ہیں، مائیک ہیسن
روایتی حریفوں کے گزشتہ دونوں میچز اسی سینٹر پچ پر کھیلے گئے تھے
کار میں سوار 6 افراد فیصل آباد کے رہائشی تھے،جو حاصل پور جارہے تھے
غیرقانونی امیگریشن میں ملوث میں اے آئی ایس آئی اور کانسٹیبل گرفتار
کپاس کو 5.2 فیصد اور گنے کی فصل کو 13 فیصد نقصان پہنچا، وزارت غذائی تحفظ
پولیس نے اداکار تھلاپتی وجے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
چین کی جانب سے بھیجے گئے امدادی سامان میں 300 خیمے اور9 ہزار کمبل شامل ہیں
حارث رؤف سے متعلق بھارتی میڈیا پر پروپیگنڈا جاری ہے، ذرائع
حکام نے ڈھائی لاکھ افراد کے انخلا کے احکامات جاری کردیئے
سسٹم زیریں سندھ اور کراچی سمیت ساحلی علاقوں پر اثر انداز ہوگا
پاک بھارت سپرفورمقابلے میں17ہزار،گروپ میچ میں 20 ہزار سیٹیں فروخت ہوئی تھی
جسپریت بمرا اور شیوم دوبے کی بھارتی پلئینگ 11 میں واپسی ہو گی، بھارتی میڈیا
ارشدیپ نے 21 ستمبر کو میچ کے اختتام پر انتہائی نازیبا اشارے کیے، درخواست
انسٹاگرام پر گلوکارہ نے شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کیں
گرفتارملزم غیرقانونی پیوندکاری کیلئے پرائیویٹ اسپتالوں کا سہارالیتا تھا،ایف آئی اے
افغانستان کو آزاد اور پُرامن ریاست کے طور پر قائم ہونا چاہیے، چاروں ممالک عزم
ملزم سے بنگلادیشی شناختی کارڈ اور دیگر سامان ملا
اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارتی وزیرخارجہ کی تقریر پر منہ توڑ جواب