ایرانی سفیر نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق کردی
مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، رضا امیری مقدم
معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر جشن، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا افواج پاکستان کو خراجِ تحسین
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
چین سے آئے تجارتی وفد کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ
معرکۂ حق اس حقیقت کی روشن دلیل ہے کہ پاکستانی قوم امن پسند ہے ، وزیراعظم کا پیغام
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
ایران امریکہ مذاکرات اسلام آباد میں متوقع، حکومت کا اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ
مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، رضا امیری مقدم
تیل کی پیداوار میں اضافے کے فیصلے کا اطلاق جون سے ہوگا
ٹائٹل فائٹ آج پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان ہوگی
امریکی اقدام سے یورپ کی سلامتی خطرے میں پڑسکتی ہے، نیٹو حکام
معاہدے کے تحت ایف 35 اور ایف 15 آئی طیاروں 2 نئے اسکوارڈن بنیں گے
اوپیک پلس کے 7 رکن ممالک تیل کی پیداوار سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیں گے
محکمہ وائلڈ لائف نےفوری ایکشن لیتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا
میچ دیکھنےکیلئےشناختی کارڈ، فزیکل یا ڈیجیٹل ٹکٹ ساتھ لانا ہوگا، پی سی بی
یہ منصوبہ 2005 میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل کے طور پر منظور کیا گیا تھا
نک صدر ٹرمپ کے پہلے دورِ حکومت میں محکمہ خارجہ اور مختلف عہدوں پر کام کرچکے ہیں
وفاق اور پنجاب ایسی پالیسیاں اپنائےکہ مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے، نواز شریف
میڈیا نے جھوٹ کا جواب حقائق سے دیا، صدرمملکت آصف علی زرداری
آج سے 5 مئی تک طوفانی بارشوں کے ساتھ اولے پڑنے کا بھی خدشہ،این ڈی ایم اے
جنوبی اور وسطی اضلاع میں آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ حملہ نہ ہونے کی ضمانت دی جائے، ایران کا مطالبہ
ٹرمپ نےڈھٹائی سےکہا ہے کہ امریکا قزاقوں کی طرح کام کررہاہے، اسماعیل بقائی
ڈیل پر حتمی فیصلہ ابھی باقی ہے،اس ڈیل کی اصل ورڈنگ خود دیکھوں گا، امریکی صدر
احتیاطی تدابیر کے طور پر عمارت کو خالی کروا لیا گیا، تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
زلزلے کی گہرائی 35 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،مرکز پشاور سے 58 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا، زلزلہ پیمامرکز
واقعہ دو روز قبل پیش آیا، لائیو اسٹاک کی ٹیمیں علاج میں مصروف
پاکستان میں ایک،دو اور پانچ ایم ایل سرنجز آٹو ڈسپوز ایبل ہیں جبکہ 10 سی سی نہیں ہے: ڈاکٹر عبیداللہ خان
عالمی رینکنگ میں انڈونیشیا کا شہر جکارتہ 173اے کیو آئی کیساتھ دوسرے نمبر پر موجود
مدارس کی رجسٹریشن کےخلاف نہیں مناسب اور متفقہ طریقہ کارچاہتے ہیں: صوبائی امیر جے یو آئی ایف
شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی اور دیگر انتظامات سے آگاہ کیا
حکومت صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وزیراعظم