سلامتی کونسل میں پڑوسی ممالک پر ایران کے حملوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
ایران کے حملوں کی مذمت سے متعلق قرارداد پر چین اور روس غیر حاضر رہے
صدرٹرمپ نے دھمکی پر عمل کیا تو امریکی فوج کو مشکل حالات کا سامنا کرناپڑے گا، ایرانی فوج
امریکا نے روسی تیل پر عائد پابندیوں میں عارضی رعایت ختم کر دی
امریکا نے پاکستان کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم اور قابل اعتماد شراکت دار قرار دیدیا
کمانڈروں کی شہادت سے مزاحمت کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا، القسام بریگیڈ
عیدالاضحیٰ پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ہی دن ہونے کا امکان
محکمہ موسمیات کی آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی پیشگوئی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا پری ٹور کیمپ 20 سے 23 مئی تک لاہور میں ہوگا
کوئٹہ میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب
صارفین سے بجلی بلز میں 9 روپے فی یونٹ ٹیکس وصولی کا انکشاف
ایران کے حملوں کی مذمت سے متعلق قرارداد پر چین اور روس غیر حاضر رہے
تہران کے بنیادی ڈھانچے کو فوری نشانہ نہیں بنایا جائے گا،ایسے میں ملک کی دوبارہ تعمیر تقریباً ناممکن ہو جائے گی،ٹرمپ
امریکا ٹیکساس میں 50 سال بعد نئی ریفائنری کھول رہا ہے،سرمایہ کاری بھارتی مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کرے گی: امریکی صدر
امریکی اور اسرائیلی فوجی مہم جوئی سے پورا خطہ انتشار کا شکار ہے: روسی مندوب
امریکا نے ایران کے خلاف جنگ میں بیشتر اہداف کو نشانہ بنایا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
بنگلا دیشی ٹینکرز آبنائے ہرمز عبور کرنے سے پہلے ایرانی حکام کو اطلاع دیں گے، دی بزنس اسٹینڈرڈ
حالیہ دنوں میں صرف چند درجن بارودی سرنگیں بچھائیں گئیں، سی این این
امریکی خام تیل 1.94 فیصد اضافے کے ساتھ 85 ڈالر فی بیرل ہوگیا
مجتبیٰ خامنہ ای زخمی نہیں ہوئے، بالکل محفوظ ہیں، یوسف پزشکیان
شپنگ کمپنیوں نے آبنائے ہرمز عبور کرنے کیلئے سیکیورٹی مانگی تھی، خبر ایجنسی
جلد از جلد مکالمہ اور مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ہے، چینی دفتر خارجہ
آبنائے ہرمز میں ایک کارگو کنٹینر شپ پرحملہ، بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی
امریکا جنگ کے بعد ایرانی تیل سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، امریکی میڈیا
امریکی اسرائیلی حملوں میں 1300 شہری شہید ہوئے، سعید ایروانی
ایران بچھائی گئی سرنگیں ہٹا دے تو یہ درست سمت میں بڑا قدم ہوگا، امریکی صدر
ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں،شمالی کوریا
مشرق وسطیٰ میں تعینات ہمارے بچوں کو شدید خطرات لاحق ہیں، امریکی سینیٹرز
ایران جنگ میں 140 امریکی فوجیوں زخمی ہوئے ہیں، ترجمان پینٹاگون
آبنائے ہرمز سے گزرنے والی تقریباً 84 فیصد اشیا ایشیائی ممالک کو جاتی ہیں،اقوام متحدہ
ہم نے34 ویں لہر میں امریکی اور اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا،ایرانی پاسداران انقلاب، ایران کا جاسوسی کے الزام میں 30 افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
سعودی کابینہ کا اپنی سلامتی اور خودمختاری کیلئے ضروری اقدامات اٹھانے کا اعلان
ایران نے آبنائے ہرمز سے تیل کی آمدورفت روکی تو اسے سخت جواب دیں گے: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ
توانائی کی تنصیبات پر حملے ایک خطرناک مثال قائم کرتے ہیں، ترجمان قطری دفتر خارجہ
گزشتہ روز صدر ٹرمپ اور صدر پیوٹن نے ٹیلی فون پر بات کی تھی، بلومبرگ