اسرائیلی طیاروں کی جنوبی لبنان پر بمباری، 2شہری شہید، 10 زخمی
لبنان سے راکٹ حملوں کے بعد نیتن یاہو نے فوج کو کارروائی کا حکم دیا تھا
لبنان سے راکٹ حملوں کے بعد نیتن یاہو نے فوج کو کارروائی کا حکم دیا تھا
واقعے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے، حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان
بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لئے جدوجہد جاری ہے
بائیڈن نے خوامخواہ یوکرین جنگ میں امریکا کے ساڑھے تین سو ارب ڈالر لگا دیے
اسرائیل نے نسل کشی کو مغربی کنارے تک پھیلا دیا ہے،منیر اکرم
محکمہ خزانہ کی جانب سے بونس دینے کے احکامات جاری
سوڈانی فوج کےمطابق باغی شہر کے رہائشی علاقوں میں چلے گئے ہیں
ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اور زلمے خلیل زاد کی کابل آمد
مسافروں کو ایئرپورٹ کی طرف نہ آنے کی ہدایت کردی گئی
قطری وزیرخارجہ نے کہا بات چیت شروع کرنے سے ہی امن کی راہ ہموار ہوگی
حماس نے بھی امن معاہدے کے بعد پہلی بار میزائل داغ دیے
امریکا میں اسکولوں کا تعلیمی معیار بہت گرچکا،ڈونلڈ ٹرمپ
مغربی ممالک پہلے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد بند کریں،، روس
کینیڈا چین کی عدالتی خودمختاری کا احترام کرے، ترجمان چینی سفارت خانہ
ایران ان کی مدد نہ کرتا تو حوثی اب تک شکست کھاچکے ہوتے،ٹرمپ
فیصلہ کمپنی کی کارکردگی کو مؤثر بنانے کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے
اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 500 سے تجاوز
مجھے اپنے شوہر پر فخر ہے کہ انہوں نے قانونی اقدامات کے ذریعے اپنی بے گناہی ثابت کی: سارہ پوبرسکن
صحافیوں کو شدید دھمکیوں، سخت سنسرشپ اور تشدد کا سامنا ہے
سوشل میڈیا پر مسلمان دکانداروں اور ہوٹل مالکان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے
استنبول یونیورسٹی نے میئر کی ڈگری بھی جعلی قرار دی تھی
زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیئے گئے
جب تک یوکرین کی غیرملکی فوجی امداد اورانٹیلیجنس شیئرنگ بند نہیں ہوتی،جنگ بندی ممکن نہیں، پیوٹن
بھارتی حکومت نے عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی
ناگپور میں ہونے والے اس مظاہرے نے ہندو، مسلم کشیدگی کو ہوا دی ہے، رپورٹس