سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کامعاملہ ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں 8 نئےججزکیلئےپانچوں ہائیکورٹس کے5سینئیرججزکےنام طلب کئےگئےہیں
آپریشن کر کے کچے کو ڈاکوؤں، دہشتگردوں سے کلیئر کرا لیا گیا: وزیر اطلاعات پنجاب
غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید، 8 زخمی ہوگئے
خطے میں شرمناک ناکامی کے بعد امریکا نیا محاذ کھول رہا ہے،ایرانی سپریم لیڈر
ماحولیاتی تحفظ کے لیےمحکمہ ماحولیاتی تحفظ کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ
ایران امریکا مذاکرات ہورہے ہیں، چاہے نئے پلان پر ہوں یا پرانے پر، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اور چین کی دیرینہ اسٹریٹیجک شراکت داری میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا
عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا اجرا، گھر کی خریداری کیلئے ایک کروڑ روپے تک قرض دیا جائے گا
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان
سپریم کورٹ آف پاکستان میں 8 نئےججزکیلئےپانچوں ہائیکورٹس کے5سینئیرججزکےنام طلب کئےگئےہیں
6 فروری کےاجلاس میں مزید4ججز تعینات کرنےکا فیصلہ ہوا،مراسلہ
سنیارٹی تنازع حل ہونے تک اجلاس مؤخر کیا جائے، خط
قوانین کےآئینی ہونے یانہ ہونے کا جائزہ صرف آئینی بینچ لےسکتا ہے،جسٹس محمد علی مظہر
جسٹس امین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ 14 فروری کو سماعت کریگا
26ویں ترمیم کیس میں آئینی بنچ فل کورٹ کا کہہ سکتا ہے، نئےججزآئےتو فل کورٹ کون سی ہو گی یہ تنازع بنے گا، خط
سپریم کورٹ میں میرٹ پر تمام ہائی کورٹس سے 5 سینئر ججز نامزد کیے گئے، اعلامیہ
عدالت کا جماعت اسلامی کی درخواست کو آئی پی پیز کیس کے ساتھ سننے کا فیصلہ
رجسٹرار آفس کو بانی پی ٹی آئی کی آئینی درخواست کو باضابطہ نمبر الاٹ کرنے کی ہدایت