آئی جی اسلام آباد نے شیریں مزاری کو 25 ہزار روپے جرمانہ ادا کردیا
عدالت نے جواب جمع نہ کرانے پر آئی جی اسلام آباد کو جرمانہ کیا تھا
آئی ایم ایف کے مطالبے پر 12 ہزار 861 بڑے ری ٹیلرز کو پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک کر دیا گیا
اسلام آباد سیف سٹی میں مشکوک غیرملکی سافٹ ویئر کا انکشاف
جنگ رکوانے کےلیے سفارتی کوششیں، امریکی صدر اور فیلڈ مارشل کی بات چیت کی تصدیق
اسلام آبادہائیکورٹ کا فیملی کورٹ کو جہیز واپسی کی درخواست پر 2 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم
وزیراعظم کی ایران اور امریکا مذاکرات کی ممکنہ میزبانی کے لئے ضروری اقدامات کی ہدایات
سونے کی قیمت میں کل تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
ایران اسرائیل امریکا جنگ، خلیجی ممالک میں اموات ڈھائی ہزار سے متجاوز
محکمہ موسمیات کی آج سے 30 مارچ تک گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
عید کے تین دن پاکستان ریلوے نے مجموعی طور پر 48 کروڑ روپے کمائے
عدالت نے جواب جمع نہ کرانے پر آئی جی اسلام آباد کو جرمانہ کیا تھا
ایف سی بلوچستان نارتھ نے چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
مسلح افواج ہر طرح کے اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہیں،ترجمان پاک فوج
سوشل میڈیا کمپنیوں کو بھیجی گئی 20 فیصد شکایات پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، دستاویز