امریکی خام تیل کی قیمت 91 اعشاریہ سات ایک ڈالر فی بیرل پر آگئی
برطانوی خام تیل کی قیمت 104ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہورہی ہے
پاکستان کی مسجداقصیٰ کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان موخر، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ
مذاکرات کیلئے پاکستان جانے کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
ملک میں اسلحہ لائسنس کی تجدید کے نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کیلئے قانون منظور کرلیا، ایرانی میڈیا
ٹائی ٹینک کی مسافر کی لائف جیکٹ ریکارڈ قیمت پر نیلام
الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب روک دیا
برطانوی خام تیل کی قیمت 104ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہورہی ہے
فریقین متفق ہوں تو پاکستان ثالثی کا کردار ادا کرسکتا ہے، طاہر حسین اندرابی
زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی، خبرایجنسی
اسٹیو اسمتھ ،تبریز شمسی ،مارک چیپ مین اور ڈیون کونوے پاکستان پہنچ گئے
پسرور سیالکوٹ روڈ پر کار سڑک کنارے بس کے ساتھ ٹکراگئی
اسرائیلی وزیراعظم نے ٹرمپ کوسپریم لیڈر کےاجلاس سےآگاہ کیا، خبرایجنسی
آگ بجھانےکیلئےریسکیوآپریشن جاری ہے،امریکی میڈیا
جہاز کے ملبےسے77 افراد کو ریسکیو کرلیاگیا،حادثے کی تحقیقات جاری
امریکی صدرکابیان وقت حاصل کرنےکی کوشش ہے،ایرانی وزارت خارجہ