جعلی حکومت نے جعلی بجٹ پیش کیا، مکمل رد کرتے ہیں، عمر ایوب
یہ بجٹ ملک کی درست گروتھ ریٹ نہیں ، کسانوں کی گندم جل رہی ہے، اپوزیشن لیڈر
یہ بجٹ ملک کی درست گروتھ ریٹ نہیں ، کسانوں کی گندم جل رہی ہے، اپوزیشن لیڈر
پہلے مرحلے میں 5 ہزار صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی ہیلتھ انشورنس ہوگی، وزیر خزانہ
مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ پیش
مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ پیش
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس میں مزید اضافہ نہ کرنے کی تجویز ہے، وزیر خزانہ
حکومت نے پی ڈبلیو ڈی کے محکمے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، وزیر خزانہ
ایف ای ڈی 2 روپے کلو سے بڑھا کر 3 روپے کلو کر دیا گیا
جعلی اسگریٹس فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کر دیا جائے گا
تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافے، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس بڑھانے کی تجویز