عنوان: یہی تاریخ کا فیصلہ ہے، یہی وقت کا دستور
یہ کہانی وہی ہے جس میں کاغذ پر لکیریں کھینچنے والے ہاتھ، حقیقت میں زمینیں روند ڈالتے ہیں
یہ کہانی وہی ہے جس میں کاغذ پر لکیریں کھینچنے والے ہاتھ، حقیقت میں زمینیں روند ڈالتے ہیں
2023 وہ سال تھا جب زمین کا درجہ حرارت پہلی بار 1.5 ڈگری سے اوپر چلا گیا
ہر سال تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔ ہر بجٹ میں ایک نیا بوجھ عوام کے کندھوں پر لاد دیا جاتا ہے
سال 2024 کے دوران ہر دن 30 سے زائد افراد یورپ پہنچنے کی کوشش میں موت کے گھاٹ اترے