لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت 22 مقدمات درج
مقدمات 350 معلوم جبکہ 400 سے زائد نامعلوم افراد نامزد ہیں
ستائیسویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری
بیمار افراد کیلئے حج کرنا ممنوع قرار، سعودی حکومت نے سخت پابندی عائد کردی
جہلم میں جی ٹی روڈ کے قریب 2 ٹرکوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق
غزہ میں نسل کشی،ترکیہ نےنیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
پاکستان ریلوے کا پہلا اے آئی سیکیورٹی سسٹم راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر نصب کردیا گیا
کراچی میں حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں 1 شخص جاں بحق،خاتون سمیت3 افراد زخمی
سرگودھا، ایم این اےکےبیٹےکی گاڑی سےحادثہ کاشکارچھ سال کابچہ جاں بحق
پنجاب کابینہ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانے بڑھانے کی سمری منظوری کر لی
پاک بحریہ کےجہاز سیف کا بیرون ملک تعیناتی کے دوران مالدیپ کا دورہ
مقدمات 350 معلوم جبکہ 400 سے زائد نامعلوم افراد نامزد ہیں
پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج کے لیے لاہور سے جانے والے قافلے بتی چوک سے روانہ ہوں گے
رنگ روڈ 23 اور24نومبر کو صبح 8 سے 6 بجے تک ٹریفک کےلئے بند رکھا جائے، مراسلہ
لاہور پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 92 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا
گھرکےملازم نےبچی کوقتل کرکےلاش گندےنالےمیں پھینکی،پولیس
ہلاک ڈاکوؤں کی ساتھی خاتون اقراء نے بیان ریکارڈ کروا دیا
ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی کارروائی کے باوجود ایس اوپیز پرعمل درآمد نہ ہوسکا
لڑکی نے احسان کو تعلق ختم کرنے پر قتل کروایا، فائرنگ کرنے والا ملزم ارجمند بھی لڑکی کا دوست نکلا
شوہر ماجد بشیر فارم ہاؤس نقدی اور زیورات زبردستی گن پوائنٹ پر لینا چاہتا تھا: اداکارہ نرگس