متحدہ عرب امارات میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں اماراتی درہم سستا ہوگیا، بھارتی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ بڑھ گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق 5 فروری 2024ء کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں یو اے ای درہم 7 پیسے کمی سے 75.94 روپے پر بند ہوا۔
عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اب ایک ہزار پاکستانی روپے میں 13.16 درہم ملیں گے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں اماراتی درہم 7 پیسے اضافے سے 22.53 روپے اور بنگلہ دیشی ٹکا 30 پویشہ بڑھ کر 30.25 کا ہوگیا۔