عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونےکی قیمت میں اضافےکا تسلسل برقرار ہے۔
آل سرافہ ایسویشن کےمطابق 700 روپے کےاضافے سے24 قیراط فی تولہ سونا 216100 روپےکاہوگیا،10گرام سونےکی قیمت 600 روپےبڑھکر 185271 روپےہوگئی،جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونےکی قیمت 1 لاکھ 69 ہزار 832 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر کے اضافے سےفی اونس سونا 2057 ڈالر کا ہوگیا۔