متحدہ عرب امارات میں پاکستانی اور بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال مہنگا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکا مستحکم رہا۔
عرب میڈیا کے مطابق 29 جنوری 2024ء کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں یو اے ای درہم 5 پیسے اضافے سے 76.05 روپے پر بند ہوا۔
عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اب ایک ہزار پاکستانی روپے میں 13.14 درہم ملیں گے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں اماراتی درہم 4 پیسے اضافے ے 22.55 روپے کا ہوگیا، بنگلہ دیشی ٹکا 33.24 پر مستحکم رہا۔
واضح رہے کہ پاکستان کے انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 6 پیسے اضافے سے 279.65 روپے پر آگئی۔