قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور نے اپنےبیان میں کہا میری پہلی ترجیح بورڈ آف گورنرزکاقیام ہے۔
لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا قائم مقام چیئرمین پی سی بی شاہ خاور نےکہا 16جنوری کو مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا،پہلی ترجیح بورڈآف گورنرزکاقیام ہے،۔
شاہ خاور نےمزید کہا بورڈآف گورنرزکی تشکیل کے بعد پی سی بی کےالیکشن کااعلان کریں گے۔میری تعیناتی ایک ماہ کیلئےبڑھادی گئی۔