غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
12 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 466,410 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے
12 جنوری 2024 کو جانے والے 796 افغان شہریوں میں 217 مرد، 207 خواتین اور 372 بچے اپنے ملک چلے گئے۔
Update on #repatriation efforts: As of January 12, 2024, 466,410 illegal #Afghans have left #Pakistan.
— SAMAA TV (@SAMAATV) January 13, 2024
Today, 796 citizens, including 217 men, 207 women, and 372 children, returned home. #SamaaTV pic.twitter.com/Auyk5ZxTlx
افغانستان روانگی کے لیے 36 گاڑیوں میں 55 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔