امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں روپے کی قدر میں 37 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 37 پیسے کی کمی کے بعد 281 روپے 30 پیسے پر آگیا ہے۔