سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال مزید 41 پیسے سستا ہوگیا، دو روز میں 64 پیسے کی کمی ہوچکی، بھارتی روپیہ مستحکم ہے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کی قدر گر گئی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 41 پیسے سستا ہوکر 74.59 روپے پر آگیا، بھارتی روپیہ 22.18 روپے پر مستحکم ہے۔
رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں ریال کا نرخ 12 پویشہ بڑھ کر 29.30 ٹکے پر آگیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق جمعہ 29 دسمبر 2023ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 74 روپے 35 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے : 74 روپے 20 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 73 روپے 83 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 74 روپے 57 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام: 74 روپے 65 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی): 74 روپے 33 پیسے، فیس: 15 ریال
بھارت
فوری(بینک الجزیرہ): 21 روپے 95 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے : 21 روپے 74 پیسے، فیس:17.25ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 21 روپے 67 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 81 پیسے، فیس:17.25 ریال
منی گرام: 21 روپے 81 پیسے، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 80 پیسے، فیس:15ریال
بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ)30 ٹکا 10 پویشہ، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے : 28 ٹکا 76 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 29 ٹکا 72 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):28 ٹکا 88 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام:28 ٹکا 76 پویشہ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 28 ٹکا 70 پویشہ، فیس:15 ریال