عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونا پھر سے مہنگا ہوگیا۔24 کیرٹ فی تولہ سونا 400 روپےمہنگا ہوکر 217200 روپے کا ہوگیا
تفصیلات کے مطابق دس گرام سونے کے بھاؤ 343 روپے بڑھکر 170696 روپے پر ہوگئے اس سے قبل سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی تھی۔،
دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے ریٹ 3 ڈالر کے اضافے سے 2043 ڈالر ہوگئے۔