امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے تین روزہ دورہ چین پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ اپنے تین روزہ دورے کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے جس دوران تجارتی جنگ اور عالمی معیشت پر بات چیت ہو گی ، صدر ٹرمپ نے اس سے پہلے 2017میں چین کا دورہ کیا تھا۔





















