قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے،نسیم شاہ انجری سے صحت یاب ہوگئے۔
نسیم شاہ ایشیاءکپ میں کندھےکی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے۔انہوں نے انگلینڈ سے سرجری کروائی اور وہیں صحت یاب ہوئے۔فاسٹ باؤلرکا کہنا تھا کہ اچھے انتظامات پر پی سی بی کا شکرگزار ہوں۔
View this post on Instagram
نسیم شاہ کا مزیدکہنا تھا کے میڈیکل ٹیم،ڈاکٹرامتیاز، فزیو جارج ارل اور ایڈم رائٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔