لاہورمیں گرمی کی شدت برقرار ہےدرجہ حرارت چالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
گرمی کی شدت بڑھتے ہی لیسکو کے سسٹم پربھی دباؤ بڑھ گیا،تپش بڑھتے ہی بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔
گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ سر اٹھانے لگا ہے،شہر کے دیہی علاقوں میں 4سے 5 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے،
شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیے میں کمی






















