پی ایس ایل میں حیدرآباد کنگز مین نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
کراچی می کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیل کر9وکٹوں پر153رنز بنائے تھے، حیدرآباد کنگزمین نے 154 رنز کا ہدف19ویں اوور میں حاصل کیا۔
مارنس لبوشین ناقابل شکست61رنز بناکر نمایاں رہے، گلین میکسویل نے9گیندوں پر21رنز اسکور کئے، معاذ صداقت 30 اور صائم ایوب نے 35 رنز بنائے۔





















