آرٹمس ٹو مشن کے چاروں خلاباز جنوبی کیلی فورنیا کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں اتر گئے۔
خلا بازوں نے 10 روزہ مشن میں تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفرکرتےہوئے چاند کے گردچکرلگائے اور واپس زمین پر اتر آئے،چارخلابازوں نے کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں لینڈکیا۔
ماہرین کاکہنا ہےکہ مستقبل کےمشنزکیلئےنئی راہیں ہموارہوں گی،چاندسےاہم سائنسی ڈیٹاجمع کیاگیا،
ماہرین نےمشن کوبڑی کامیابی قراردےدیا۔





















