جنوبی کورین حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا بین البراعظمی میزائل کی تیاری کر رہا ہے۔
جنوبی کورین حکام کے مطابق نئے انجن کے تجربات متعدد وار ہیڈ والے ہتھیار بنانے کی تیاریوں کا حصہ ہے، شمالی کوریا کی ایران سے دوری کے آثار نظر آرہے ہیں۔
جنوبی کورین حکام کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ کے باعث شمالی کوریا کو صنعتی سامان کی قلت کا سامنا ہے،شمالی کوریا کے رہنما کی بیٹی کو ممکنہ جانشین کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔






















