بلوچستان کے 10اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد اسلحہ کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کر دی گئی،امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلہ کیا گیا۔
حالیہ واقعات اور شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد سخت اقدامات اُٹھائے گئے،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔





















