قطر میں ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا،جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
قطری وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کی وجہ تکنیکی خرابی بتائی گئی۔
ہیلی کاپٹرمیں سوار عملے اور مسافروں کی تلاش جاری ہے، جبکہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر سرچ آپریشن میں مصروف ہیں،قطری وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا، سمندرمیں تباہ ہوا۔






















