سوڈان میں ریپڈ سپورٹ فورس کے ڈرون حملے کے نتیجےمیں کم از کم 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپڈ سپورٹ فورس نے بے گھر افراد کی گاڑی کو نشانہ بنایا،ڈرون حملے میں مرنیوالوں میں 8بچے بھی شامل تھے۔
سعودی وزارت خارجہ نے سوڈان میں بے گھر افراد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا مجرمانہ فیل ہے۔





















