بھارت نے انڈر نائن ٹین ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
بھارت نے ریکارڈ چھٹی بار انڈر19 ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو سو رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔
بھارت کی 412 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم 311 رنز پر ڈھیر ہوئی ۔ بھارت نے پہلے کھیل کر نو وکٹوں پر چار سو گیارہ رنز بنائے۔
سوریا ونشی نے 80 گیندوں پر 175 رنز کی تاریخ ساز اننگز کھیلی۔ آئی سی سی فائنل میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ بھارت نے ریکارڈ چھٹی بار ٹرافی اپنے نام کی۔





















