سعودی عرب میں کئی روز بعد سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا، فی اونس 17.49 جبکہ 10 گرام سونا 5.6 ریال مہنگا ہوگیا۔
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹوں میں بدھ 24 نومبر 2023ء کو بھی سونے کے نرخ میں کمی کا رجحان جاری رہا۔
رپورٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.56 درہم اضافے سے 241.05 ریال (دس گرام 2 ہزار 410.5 ریال)، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.52 ریال بڑھ کر 220.96 (دس گرام 2 ہزار 209.60 ریال) اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.49 ریال اضافے سے 210.92 (دس گرام 2 ہزار 109.20 ریال) رہی۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.42 درہم بڑھ کر 180.79 (دس گرام ایک ہزار 807.90 ریال) اور 14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 0.33 ریال اضافے سے 140.61 (دس گرام ایک ہزار 406.10 ریال) ریکارڈ کئے گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق بدھ کو سعودی عرب میں فی اونس سونے کی قیمت 17.49 ریال کمی سے 7 ہزار 500.99 ریال (1999.07 ڈالر) جبکہ ایک کلو سونے کے نرخ 2 لاکھ 41 ہزار 52.18 ریال رہی۔