سمندری میں سیاسی شخصیت غلام احمد قاتلانہ حملے میں محفوظ ، ملزم خلیل نے ساتھ نہ دینے پر اپنے دوست کو قتل کر دیا

ملزم خلیل نے بہلا پھسلا کر محمد شاہد کو ساتھ لیا اور موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھ کر سماجی شخصیت پر فائرنگ کی جس میں محفوظ رہے

تجویز کردہ

متعلقہ سٹوریز