سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 0.39 درہم فی گرام کمی ہوئی تھی، ہفتہ کو چوبیس قیراط 10 گرام سونا 2 ہزار 389.40 ریال پر برقرار ہے۔
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹوں میں ہفتہ 18 نومبر 2023ء کو سونے کے نرخ میں استحکام رہا۔
رپورٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 238.94 ریال (دس گرام 2 ہزار 389.40 ریال)، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 219.03 (دس گرام 2 ہزار 190.30 ریال) اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 209.07 (دس گرام 2 ہزار 90.70 ریال) رہی۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 179.20 (دس گرام ایک ہزار 792 ریال) اور 14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 139.38 (دس گرام ایک ہزار 393.80 ریال) پر مستحکم رہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ہفتہ کو سعودی عرب میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ہزار 428.93 ریال (1980.79 ڈالر) جبکہ ایک کلو سونے کے نرخ 2 لاکھ 38 ہزار 845.76 ریال رہی۔