اکاڑہ میں پسند کی شادی پر بھائی نے دو بہنوں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے پسند کی شادی پر بڑی بہن کو موت کے گھاٹ اتارا۔ مزاحمت پر چھوٹی بہن بھی فائرنگ کی زد میں آگئی۔ ملزم سیف الملوک کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
نادرا کو شناختی کارڈ 60 روز کیلئے بلاک کرنے کا اختیار، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں بل منظور
پاکستان جنگی صورتحال میں بھی انرجی سپلائی لائن بحال رکھنے میں کامیاب
کراچی: شرح سود سنگل ڈیجٹ میں آنے کے امکانات کم، مستقبل عالمی حالات سے مشروط
پاکستان میں ایک ماہ میں تقریبا 22 لاکھ نئے سیلولر صارفین کا اضافہ
وزیراعظم کو کویتی ولی عہد کا فون، شہباز شریف کا کویتی عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار
شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کیس، عمران خان کی حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بینچ تبدیل
ابوظہبی میں شہید ہونے والے پاکستانی سفیراللہ عید مرجان کی میت اسلام آباد روانہ
ٹک ٹاکرڈاکٹرفضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں مزید انکشافات، اداکار بھائی اور والدہ بھی ملوث نکلے
حکومت کا چینی سرمایہ کاروں اور شہریوں کی حفاظت کیلئے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ بنانے کا فیصلہ