سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں 2.82 درہم فی گرام کا اضافہ ہوگیا، چوبیس قیراط 10 گرام سونا غیر معمولی طور پر 28.20 درہم بڑھ کر 2 ہزار 394.70 ریال پر آگئے۔
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹوں میں جمعرات 16 نومبر 2023 کو سونے کے نرخ میں کمی ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 2.82 درہم اضافے سے 239.47 ریال (دس گرام 2ہزار 394.70 ریال)، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 2.59 ریال بڑھ کر کر 219.52 (دس گرام 2 ہزار 195.20 ریال) اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 2.47 ریال اضافے سے 209.54 (دس گرام 2 ہزار 95.40 ریال) رہی۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 2.12 فیصد بڑھ کر 179.60 (دس گرام ایک ہزار 796 ریال) اور 14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 1.65 ریال اضافے سے 139.69 (دس گرام ایک ہزار 396.90 ریال) ریکارڈ کئے گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو سعودی عرب میں فی اونس سونے کی قیمت 87.78 ریال بڑھ کر 7 ہزار 448.48 ریال (1985.98 ڈالر) جبکہ ایک کلو سونے کے نرخ 2 لاکھ 39 ہزار 474.08 ریال رہی۔