سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں 0.37 درہم فی گرام کی کمی ہوگئی، چوبیس قیراط 10 گرام سونا 3.70 درہم گرنے کے بعد 2 ہزار 367.60 ریال پر آگئے۔
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹوں میں بدھ 15 نومبر 2023 کو سونے کے نرخ میں کمی ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.37 درہم کمی سے 236.76 ریال (دس گرام 2ہزار 3367.60 ریال)، 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.34 ریال کمی سے کر 217.03 (دس گرام 2 ہزار 170.30 ریال) اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.32 ریال گر کر 207.17 (دس گرام 2 ہزار 71.70 ریال) رہی۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 0.28 فیصد بڑھ کر 177.57 (دس گرام ایک ہزار 775.70 ریال) اور 14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 0.21 ریال اضافے سے 138.11 (دس گرام ایک ہزار 381.10 ریال) ریکارڈ کئے گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق پیر کو سعودی عرب میں فی اونس سونے کی قیمت 11.46 ریال کمی سے 7 ہزار 364.15 ریال (1,963.57 ڈالر) جبکہ ایک کلو سونے کے نرخ 2 لاکھ 36 ہزار 762.99 ریال رہی۔