عید میلاد النبیؐ کے موقع پر سندھ حکومت نے دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 5 اور 6 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیلات کے دوران سندھ بھر میں سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر ادارے بند رہیں گے۔





















