نوشہرہ کے دیہاتی علاقے جلوزئی شاہ بڑہ میں زہریلی چائے پینے سےایک مزدور جاں بحق 8 کی حالت غیر ہوگئی۔
پولیس کے مطابق کھیتوں میں 8 مزدور کام کررہے تھے،اس دوران چائےبنائی، چائےپیتے ہی تمام مزدوروں کی حالت غیر ہوگئی8 مزدوروں میں سے ایک مزدور اسپتال میں دم توڑ گیا۔
پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرلی،اورچائے کے نمونے کو لیبارٹری بھجوایا دیا گیا۔