لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں افسوسناک واقعہ کرنٹ لگنے کے باعث 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔۔
عینی شاہدین کا کہنا اس حوالےسےکہنا ہےکہ 11ہزارکے وی کی تار بورڈ کو چھوگئی،چاروں افراد لوہے کے بورڈ کو دکان سے چھت پرمنتقل کررہے تھے،جسکے باعث پوری عمارت میں کرنٹ آگیا۔
کرنٹ لگنے سے چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے،جاں بحق افراد کی عمریں 18 سے 35 سال کے درمیان ہیں۔جاں بحق افراد میں 2بھائی ایک ورکر اور ایک رکشہ ڈرائیور شامل ہے۔






















