سعودی عرب میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا، ریال کی قیمت 79 پیسے کم ہوکر 75.56 پر پہنچ گئی۔ بھارتی روپیہ اور بنگلہ دیشی ٹکے میں نرخ بڑھ گئے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 79 پیسے سستا ہوگیا، نرخ 76.35 سے 75.56 روپے پر آگئے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپیہ ایک پیسے اضافے سے 22.22 روپے جبکہ بنگلہ دیشی ٹکا ایک پویشہ بڑھ کر 29.42 ٹکے پر آگئے۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق جمعہ 10 نومبر 2023 کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 75 روپے 69 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 75 ریال 49 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 75 روپے 34 پیسے ، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 75 روپے 87 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 75 روپے 97 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 75 روپے 30 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 06 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 78 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے77 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 86 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 84 پیسے ، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 91 پیسے ، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 31 ٹکا 00 پویشہ ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 29 ٹکا 02 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 29 ٹکا 31 پویشہ ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 16 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :29 ٹکا 01 پویشہ ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 29 ٹکا 15 پویشہ، فیس: 15 ریال