عالمی ومقامی صرافہ مارکیٹس میں سونا پھرمہنگا ہوگیا۔
ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1300روپے بڑھکر 2 لاکھ 13ہزار100 روپےہوگئی10 گرام سونا1 ہزار 114روپے اضافے سے 1 لاکھ 82 ہزار698 روپے پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کے اضافہ سے 1975 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔