ملتان میں معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کے بیٹے پر سسرالیوں کی جانب سے مبینہ تشدد کا انتہائی افسوسناک ہے۔
پولیس کے مطابق ولید شاکر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ، ولید اپنی ناراض اہلیہ کو منانے کیلئے سسرال گیا تھا جہاں سسر حبیب الرحمان اور ملزم اجمل نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ، پولیس کا کہناہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کے بیٹے پر سسرالیوں کا مبینہ تشدد
ولید شاکر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس





















