بھارت میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ میں رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ مچ گئی، واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وی آی پیز کیلئے یاتریوں کے راستے میں رکاوٹوں کے باعث بھگدڑ مچی






















