سعودی عرب میں پاکستانی روپے کی قدر گرگئی جبکہ بھارتی روپیہ اور بنگلہ دیشی ٹکا مضبوط ہوگئے۔
سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال کی قیمت میں 43 پیسے اضافہ ہوگیا جبکہ بھارتی روپے میں ایک پیسے اور بنگلہ دیشی ٹکے میں 17 پویشہ کی کمی ہوگئی۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق پیر 6 نومبر 2023ء کو سعودی ریال کے ایکسچینج ریٹ درج ذیل ہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 75 روپے 03 پیسے، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 74 ریال 95 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 75 روپے 05 پیسے، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 75 روپے 18 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 75 روپے 06 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 74 روپے 97 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 21 روپے 98 پیسے، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 72 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے86 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 92 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 90 پیسے، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 83 پیسے، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 30 ٹکا 12 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 29 ٹکا 36 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 29 ٹکا 10 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 48 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :29 ٹکا 22 پویشہ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 29 ٹکا 28 پویشہ، فیس: 15 ریال