بنگلہ دیش میں عام انتخابات اپریل 2026 میں کروانے کا اعلان کر دیا گیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے آئندہ سال انتخابات کا اعلان کیا ، ان کا کہناتھا کہ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی روڈ میپ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا ، گورننس ، انتخابی عمل سے متعلق اصلاحات دیکھ کر ہی انتخابات کا اعلان کیاہے ۔






















