ملک میں سونے کی قیمتوں میں 400 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 200روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔
دس گرام سونے کی 343 روپے کی کمی سے 1لاکھ83ہزار642 روپے ہوگئی
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے ریٹ 9 ڈالر کم ہوکر 2003 ڈالر پر آگئے۔
گزشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی۔