بھارت کی جانب سے 13 روز کے بعدبارڈر پر پریڈ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق بھارت کی جانب سے پریڈ بحالی کی تقریب اٹاری، حسین والا اور سادکی بارڈرز پر بحال ہوگی،بی ایس ایف آج 20 مئی سے تقریبات دوبارہ شروع کرے گی ،بارڈرپرپریڈ کے دوران گیٹ بند رہیں گے
خیال رہے کہ بھارت نے7 مئی سے پرچم اتارنے کی تقریب معطل کی تھی۔






















