سعودی عرب میں ریال کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 30 پیسے اضافہ ہوگیا، بھارتی روپیہ تگڑا جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کی قدر بھی گر گئی۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق جمعہ 3 نومبر 2023ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 74 روپے 84 پیسے، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 74 ریال 57 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 74 روپے 42 پیسے، فیس: 10 ریال
ویسٹرن یونین: 74 روپے 94 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام : 75 روپے 02 پیسے، فیس: 23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی) : 74 روپے 30 پیسے، فیس: 15 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 02 پیسے، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 21 روپے 78 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 21 روپے80 پیسے، فیس: 20 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 21 روپے 85 پیسے، فیس: 17.25 ریال
منی گرام : 21 روپے 83 پیسے، فیس: 23 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 21 روپے 98 پیسے، فیس: 15 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 31 ٹکا 06 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 29 ٹکا 02 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 29 ٹکا 35 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 29 ٹکا 15 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
منی گرام :29 ٹکا 01 پویشہ، فیس: 18.50 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 29 ٹکا 18 پویشہ، فیس: 15 ریال
واضح رہے کہ پاکستان میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل 12 ویں روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر 88 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔